Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

وزیراعظم چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کےلئے (آج)چین روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان چین میں سرمائی اولمپک گیموں کے سلسلے میں آج(جمعرات ) دو روز ہ دورے پر روانہ ہونگے، اپنے دورہ چین کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے بھی ملاقات کرینگے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کےلئے (آج)چین روانہ ہونگے ۔اس موقع پر چین کے صدر سے بھی ملاقات کرینگے اپنے دورہ چین کے دوران وہ گوادر ، اقتصادی امور اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کی باہمی یادداشتوں پر بھی دستخط کریں گے اپنے دورہ چین کے دوران روس کے صدر سے بھی ملاقات کرینگے ۔

You might also like