ٹرمپ نے کملا ہارس نے مزید ڈبیٹ کے امکان کو مسترد کر دیا

ٹرمپ نے کمالا ہارس کے ساتھ ایک اور ڈبیٹ کے امکان کو مسترد کر دیا- گو کہ کمالا ہارس نے ایک اور مقابلے کی دعوت دی ھے- سوشل ٹرتھ پلیٹ فارم پر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ جب میں کملا کے داتھ پہلی ڈبیٹ جیت گیا ھوں تو مزید مقابلے کی کیا ضرورت ھے