بنگلہ دیش نے ٹیسٹ کرکٹ میں   پاکستان کو 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کر دی

پاکستانی کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز   185 ہدف کے دفاع میں ناکام ر ہے اورمہمان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کرکے پاکستانی ٹیم کو وائٹ واشکردیا۔