امریکی صدارتی انتخاب: ڈبیٹ کی تیاری

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدواروں میں debate کو بہت اہمیت حاصل ہے- 10 ستمبر کو کملہ حارث اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ڈبیٹ کے لئے دونوں امیدواروں نے تیاری شروع کر دی- ڈونلڈ ٹرمپ ایک ماہر ڈیبیٹر سمجھے جاتے ہیں جو اپنے حریف پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہیں اور سنبھلنے کا موقع نہیں دیتے-