فلپائن کو جاپان کی طرف سے 50 کروڑ امریکی ڈالر پر چین کی سخت تاکید

چینی ترجمان زینگ جیاؤ گینگ نے فلپائن کو  جاپانی کی طرف سے پچاس کروڑ ڈالر کی مدد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے- ترجمان نے کہا کہ دفاعی تعاون کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہونا چاہیے- ترجمان جاپان اور امریکہ کو فلپائن کی مدد اشارہ کر رھے- یہ روم فلپائن کو چینی کوسٹ گارڈ کے مقابلے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے دی گئی ھے-  ترجمان نے کہا کہ ننہائی زیداؤ اور ملحقہ پانیوں پر چین کا حق ہے اور ان پر اپنے حق کے لئے تمام اقدامات کریں گے-