امریکی صدارتی الیکشن میں اسرائیل حامی لابی مشکلات کا شکار: غیر ملکی میڈیا تجزیہ

امریکہ میں تیزی سے اسرائیل مخالف گروپ کی بڑھتی تعداد امریکہ اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی کے لئے درد سر بن گئی- غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت اس کی بڑی وجہ بن گئی-