ارشد ندیم کی تصویر کے ساتھ عزم استحکام ڈاک ٹکٹ جاری

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ عزم استحکام پر اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کی تصویر