جرمن اتھلیٹ ایلیسا شمٹ پیرس اولمپکس کی مقبول ترین کھلاڑی

ایلیسا جرمن 400 میٹر ریلے ٹیم ریس کا حصہ تھیں – ایلسا کے انسٹاگرام پر 5 ملین سے زائد فالوورز ہیں