مون سون میں شمالی علاقوں کی سیر پر جانے والے ہوشیار رھیں

بارش میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک پر پھسلن بہت خطرناک ثابت ہوتی ھے-سیر و سیاحت پر پہاڑی علاقوں کی طرف نکلنے والے ہوشیار رہیں- ایک طرف بارش میں پہاڑوں کا حسن نکھر آتا ہے تو دوسری طرف سڑکیں پھسلن کے باعث خطرناک ہو جاتی ہیں