وقار یونس کو کرکٹ بورڈ میں کلیدی عہدہ دیئے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق پی سی بی میں کرکٹ اور انتظامی معاملات کو علیحدہ کیا جا رھا ھے- وقار یونس کرکٹ کے معاملات دیکھیں گے اور انتظامی امور چیئرمیں پی سی بی کے پاس رہیں گے