اولمپکس 2024 میں شامل 3 مقبول  ترین اتھلیٹس:   

یولیا لیوچینکو  اولمپکس 2024 کی سب سے مقبول اتھلیٹ سمجھی جا رہی ہیں – وہ ہائی جمپ کے مقابلوں میں حصہ لیں گی- ان کا تعلق یوکرین سے ہے

  جر منی کی الیکا شمِٹ اپنے پہلے اولمپک گیمز میں حصہ لے رہی ہیں۔وہ  چار سو  میٹر کی ریلے دوڑ میں حصہ لیں گی۔ 

برطانیہ کی ’’پول والٹر‘‘ مولی کاڈری 24 سال کی ہیں اور ان کے بارے میں امید کی جارہی ہے کہ وہ اولمپک پیرس 2024 میں سونے کا تمغہ جیت جائیں گی۔