انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ اندیز کو وائٹ واش کر دیا

برمنگھم ( نیوز ڈیسک) انگلینڈ نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔

کیں۔

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 114 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچمیں انگلینڈ نے 241 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی۔