پاکستان کو اب فنڈنگ میں آسانی ہو گی : موڈیز

اسلام آباد جولائی 28: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)  پروگرام سے  پاکستان کےلیے فنڈنگ حاصل کرنے میں آسانی ہو  گی۔ 

موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ ہے