لے مائن یمل یورو 2024 کپ کے بہترین اور کم عمر ترین کھلاڑی

سپین کے 17 سالہ لے مائن یمل کو یورو کپ 2024 کا سب سے کم عمر اور بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے-