ٹرمپ کی جیت کی پھیلتی خوشبو، میٹا نے پابندی ھٹانے کا فیصلہ کر لیا-

فیس بک اور انسٹا نے ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ 

 میٹا نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام پر عائد پابندیاں ختم کر رہی ہے تاکہ   ریپبلیکنپارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے برابر موقع ملے-

ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر 6 جنوری 2021 کو پابندی عائد کی گئی تھی۔