فرانس میں الیکشن؛ اتحادی گورنمنٹ کے امکانات

فرانس میں صدر میکرون کی طرف سے snap الیکشن کے نتائج نے   کافی مشکلات کھڑی کر دی ہیں- لیکن انتہاء پسند، دائیں بازو کی جماعت کامیاب نہیں ہو پائی- انتخابات میں   بائیں بازو کی پارٹی ” نیو پاپولر فرنٹ” NPF نے ۱۸۲ سیٹیں جیتیں ہیں جو کہ حکومت بنانے کے لئے کافی نہیں – صدرمیکرون کے سینٹرسٹدوسرے، انتہائی دائیں بازو کی  تیسرے نمبر پر ہیں۔

عین اولمپک سے پہلے الیکشن نتائج نے انتظامی صورتحال کے لئے پیچدگی  پیدا کر دی ہے – 

صدر میکرون نے وزیر اعظم اٹل کو فی الحال اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کو کہا ہے-