یورو فٹبال چیمپئن شپ میں جشن منانے کے طریقے پر تنازع

یورو چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل کے 

دوران ترک فٹ بالر کے جشن منانے کے انداز پر جرمنی اور ترکیہ کے درمیان تنازع کھڑا ہو گیا۔

جرمنی کے لیپزنگ گراؤنڈ میں بدھ کو ترکش فٹ بالر میری ڈیمرا نے آسٹریا کے خلاف میچ میں دوسرا گولکرنے کے بعد شائقین کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں سے ایک علامتی نشان بنایا جو کہ تنازع کی وجہ بنا-