65 سالہ فرانسیسی شہری بھی کے ٹو سر کرنے پہنچ گئے

موسم گرما کوہ پیمائی کے لئے سب سے مناسب موسم ہے- ہر سال سینکڑوں غیر ملکی کوہ پیما پاکستان آتے ہیں – دنیا کی سات بلند ترین چوٹیاں پاکستان میں ہیں اسے لئے پاکستان کی سرزمین کو کوہ پیماؤں کی جنت کہا جاتا ہے- اس سال بھی درجنوں expedition کے ٹو بیس کم پہنچ چکے ہیں- پندسٹھ سالہ رابرٹ جن کا تعلق فرانس سے ہے وہ بھی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے بیس کیمپ میں موجود ہیں