بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

قومی پرچم سیدھا لہرایا جائے

مکرمی! قومی پرچم کو جب لہرایا جاتا ہے تو اس پر بنے چاند ستارے کا رخ اوپری دائیں جانب ہوتا ہے مگر جب اس کو الٹا لہرایا جائے تو چاند ستارے کا رخ نچلی جانب ہوجاتا ہے۔ ایسے ہی اگست میں جو جھنڈیاں بائیسکل ، موٹرسائیکلز اور کاروں پر لہرائی جاتی ہیں تو یہ بھی بعض اوقات الٹی ٹانکی جاتی ہیں۔ سرکاری محکمہ جات ، محکمہ تعلیم کو سختی سے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے کہ قومی پرچم کو ہمیشہ سیدھا لہرایا جائے اس کے آداب سے قوم کو آگاہ کیا جائے۔ دراصل بات یہ ہے کہ ہم قوم بننے کی بجائے صرف ہجوم بن کر رہ گئے ہیں۔ قیام پاکستان کے وقت قوم تھی تو ملک بن گیا۔ آج ملک کو مؤثر نظریاتی قیادت میسر نہیں۔ کاش ہم آج پھر ایک متحد منظم نظریاتی قوم بن سکیں اور ملک کو ایک نظریاتی قیادت مل جائے تو ملک عزیز ترقی کی بلندیوں کوچھو جائے۔(محمد یوسف حضوری ،حافظ آباد)

You might also like