موسمیاتی تبدیلیاں اپنا رنگ دکھانے لگی- جولائی ۲۰۲۳، انسانی تاریخ کا گرم ترین دن By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 28, 2023 Share جولائی ۲۰۲۳ کو یورپ، شمالی امریکہ اور ایشیا کا گرم ترین مہینہ قرار دیا ہے- یو این اور یورپین مانیٹرز نے کہا ہے کہ یہ صرف اشارہ ہے کہ آئندہ کیا ہونے جا رھا ھے- Share