‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

دنیا میں سب سے لمبی ناک والا ترک شہری انتقال کرگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دنیا میں سب سے لمبی ناک کا ریکارڈ اپنے نام رکھنے والا ترک شہری انتقال کر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق محمد اوزیوریک نامی اس شخص کی ناک ساڑھے 3انچ (8.8سینٹی میٹر)لمبی تھی۔اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرف سے تین بار دنیا میں سب سے لمبی ناک والے مرد کا ٹائٹل دیا گیا۔محمد اوزیوریک کی عمر 75سال تھی۔ اس کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔ آئندہ ہفتے اس کی سرجری ہونے والی تھی۔ محمد کا تعلق ترکی کے قصبے آرتوین سے تھا جہاں اسے سپردخاک کر دیا گیا ہے۔ محمد کے بیٹے بیریس نے کہا ہے کہ ”میں آرتوین کے لوگوں اور اپنے باپ کے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جو اس دکھ کی گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ میرے والد بہت مہربان آدمی تھے۔انہوں نے زندگی میں کبھی کسی کا دل نہیں دکھایا۔

You might also like