‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رہیں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولز ریگولر کلاسز 26 مئی کو شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 15جون تا 14 اگست ہوں گی۔انہوں نے بتایا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں پرائیویٹ اسکول 15 اگست کو کھلیں گے۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے مزید کہا کہ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون تا 31جولائی ہوں گی۔

EducationalSectors

PakArmy

Pakistan

You might also like