‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

پاکستان کی قومی علامتیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان میں مختلف علامتوں یا اشیاء کو قومی درجہ دیا گیا ہے۔ ان میں پھولوں سے لے کر ایام تک شامل ہیں۔ عمومی دلچسپی کے پیش نظر ذیل میں ہم وہ فہرست پیش کر رہے ہیں جنہیں پاکستان میں قومی درجہ حاصل ہے۔قومی زبان اردو، قومی لباس شلوار قمیض، قومی کھیل ہاکی، قومی پھول چنبیلی، قومی درخت دیودار، قومی پرندہ چکور، قومی جانور مارخور، قومی پھل آم ،قومی مشروب گنے کا جوس، قومی نعرہ پاکستان کا مطلب کيا، لا الہ الا الله، قومی مٹھائی گلاب جامن، قومی فصل گنا اور گندم، قومی نشان ہلال ستارہ، قومی قومی نسب العین ایمان، اتحاد، تنظیم، قومی ترانہ پاک سر زمین، قومی شاعر: علامہ اقبال، قومی دن 23 مارچ قرار داد پاکستان۔

KidsCorner

National

Pakistan

You might also like