‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف اپیل، سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کیخلاف اپیل 2 بجے سماعت کے لیے مقررکر دی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مقررکر دیاگیا ہے، بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کو چیلنج کر دیا تھا۔درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے درست قرار دیے جانے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

You might also like