پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لئے آئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیاگیا ہے۔سیف اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق القادر القادر ٹرسٹ سکینڈل میں عمران خان کونیب کے کہنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ پر رینجر نے قبضہ کر لیا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلا م آباد ہائیکورٹ کے باہر صورتحال کشیدہ ہے،پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے،کسی بھی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق کر رہے ہیں۔چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد سیکرٹری دفاع اٹارنی جنرل کو 15 منٹ میں طلب کرلیا ہے، چیف جسٹس نے استفسا ر کیا کہ ہمیں بتایا جائے کس کیس میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے؟جو عدالت کے احاطے میں ہوا اس سے لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا ہوئی ہے، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالتی عمارت کے شیشے توڑے گئے ہیں جو ہوا غلط تھا۔

PTI

IslamabadPolice

ImranKhanArrested

You might also like