‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

قومی ٹیم کو نمبر ون بنوانے پر بابراعظم کو صلہ مل گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر ون ڈے کرکٹ انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آنے پر قومی ٹیم کے کپتان کو صلہ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے، بابراعظم کو ورلڈ کپ میں کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے، ورلڈ کپ میں بابراعظم کپتانی کریں گے۔چیئرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی بابراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔ نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں کہاکہ قومی ٹیم کو نمبر ون بننے پر مبارکباد پیش کرتاہوں، ٹیم نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میں شکست دیتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ان کا کہنا تھا میرے گزشتہ دور میں قومی ٹیم،ٹیسٹ،ٹی ٹوینٹی کی عالمی ریکنگ میں پہلے نمبر پر تھی، اب قومی ٹیم ون ڈے میں بھی دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے نمبر ایک بننے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، یہ ٹیم کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے۔

#PAKvsNZ



You might also like