پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پولینڈ کا خوبصورت گاؤں جہاں 6000 افراد ایک ہی سڑک پر رہتے ہیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پولینڈ کے ایک بہت خوبصورت گاؤں کی انوکھی خاصیت یہ ہے کہ اس کی آبادی 6000 ہے اور تمام افراد ایک ہی سڑک پر رہتے ہیں۔اس گاؤں کا نام سولوزووا ہے جو اولکسکا اپ لینڈ میں واقع ہے تاہم اس کا محلِ وقوع غیرمعمولی طور پر انوکھا ہے۔ اگرچہ یہ دیہات ایک عرصے سے قائم ہے لیکن اب حال ہی میں اس کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہورہی ہیں۔یہاں سانپ کی طرح بل کھاتی سڑک کےدونوں جانب دور دور تک بچ رنگی سبزہ اور زرعی زمینیں نمایاں ہیں۔

سڑک کی لمبائی 9 کلومیٹر ہے۔ سال 2017 کی مردم شماری کے تھت یہاں 5800 سے زائد لوگ بستے ہیں اور سارے گھر سڑک کے دونوں کناروں پر موجود ہیں۔ڈرون سے بنائی گئی ویڈیو اور تصاویر سب سے پہلے 2021 میں منظرِ عام پر آنا شروع ہوئی جس سے ظاہر ہوا کہ یہ گاؤں مکمل طور پر ایک سڑک پر مشتمل ہے اور ساری آبادی ایک قطار کی صورت میں بنے گھروں میں بستی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یورپ کے کچھ علاقوں میں سڑک پر مشتمل گاؤں دیہات مل سکتے ہیں لیکن پولینڈ کا یہ علاقہ غیرمعمولی طور پر طویل اور حیرت انگیز ہے۔

You might also like