کابل میں دھماکہ‘ نقصان نہیں ہوا By نیوز ڈیسک On دسمبر 8, 2021 Share کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان دارالحکومت کابل کے پولیس ڈسٹرکٹ 2 میں گزشتہ روز دوپہر دھماکہ ہوا۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کوئی بھی نقصان نہیں ہوا۔ Share