‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

کرینہ کپور کی مشہور بھارتی سیاستدان راہل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ نگری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور منے مشہور بھارتی سیاستدان راہل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔کرینہ کپور نے اپنی اس خواہش کا اظہار سن 2002 میں میزبان سیمی گریوال کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا تھا جس کو بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے حال ہی میں دوبارہ شیئر کیا گیا ہے۔اس انٹرویو کے دوران سِیمی گریوال نے بیبو سے پوچھا تھا کہ آپ کسے ڈیٹ کرنا پسند کریں گی؟ جس پر کرینہ کا کہنا تھا کہ میں نہیں جانتی مجھے یہ کہنا چاہیے یا نہیں مگر میں راہل گاندھی کو ڈیٹ کرنا اور انہیں جاننا چاہوں گی اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔کرینہ کا کہنا تھا کہ وہ راہل گاندھی سے متاثر ہیں اور ان کی تصاویر دیکھتی ہیں تو سوچتی ہیں کہ ان سے بات کرکے کیسا لگتا ہوگا۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں سوچ رہی تھی کہ ان کے ساتھ باتیں کرنا کیسا لگتا ہوگا، میں ایک ایسے خاندان سے ہوں جس کا تعلق فلموں سے ہے اور وہ سیاست سے جڑے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اس لئے شاید ان سے گفتگو مزیدار ہوگی۔تاہم اس انٹرویو کے سالوں بعد بھارتی میڈیا نے اداکارہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک پرانا انٹرویو ہے اور انہوں نے دوںوں خاندانوں کے نام بےحد مقبول ہونے کی وجہ سے ایسا کہا تھا۔یاد رہے کہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب کرینہ کپور نے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور وہ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تھیں۔

RahulGhandi

KareenaKapoor

Bollywood

You might also like