پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پہلا ون ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف اننگز 48 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، وہ 117 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جب کہ امام 60 اور بابراعظم 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کے ملنے نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے پہلے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیرل مچل نے 11چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے شاندار سنچری اسکور کی۔ ان کے علاوہ وِل ینگ نے 86 رن کی اننگز کھیلی۔قومی ٹیم کی جانب سے شاہین، نسیم اور حارث نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ شاداب خان ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔پاکستان کو اس جیت کے ساتھ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔دونوں ٹیموں کی مابین اگلا میچ 29 اپریل کو پنڈی میں ہی دن 330 بجے کھیلا جائے گا۔

You might also like