پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

دنیا بھر سے ہائبرڈ سورج گرہن کی چند خوبصورت تصاویر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )دنیا کے کئی ممالک میں 20 اپریل کو رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا گیا۔سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے پورے جنوبی بحر الکاہل کے پیشہ ور ماہرین فلکیات اور شوقیہ کاسمولوجسٹس نےحفاظتی چشمے پہن کر گزشتہ روز ہونے والے ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ کیا۔زمین کے کچھ حصّوں پر اس دوران سورج مکمل طور پر چاند کے پیچھے چُھپا ہوا نظر آیا۔آسٹریلیا، انڈونیشیا اور مشرقی تیمور کے کچھ حصے دن کے وقت تاریکی میں ڈوب گئے کیونکہ وہاں پر مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔آسٹریلیا میں مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے شمال مغربی حصّے میں پرتھ شہر سے تقریباً 1,200 کلومیٹر دور واقع ایک قصبے ایکس ماؤتھ میں ہزاروں افراد جمع ہوئے۔

https://twitter.com/hashtag/SolarEclipse

You might also like