‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

صارفین کی پُرزور فرمائش پر انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے صارفین کی آسانی کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے، صارفین اب اپنے انسٹاگرام بائیو میں ایک سے زیادہ لنکس ڈال سکیں گے۔اس نئے فیچر کا اعلان میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام براڈکاسٹ چینل پر کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’اب آپ انسٹاگرام بائیو میں 5 سے زائد لنکس ایڈ کرسکتے ہیں، یہ ان فیچرز میں سے ایک ہے جس کا صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ مطالبہ کیا جا رہا تھا۔‘یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔

You might also like