پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ایک اور اعزاز بابر اعظم کا منتظر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ایک اور سنگ میل عبور کرنے جارہےہیں۔وہ آج ٹی ٹوئنٹی میچز کی سنچری مکمل کریں گے، وہ آج قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس کریں گے تو 100 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی بن جائیں گے۔ان سے پہلے شعیب ملک 123 اور محمد حفیظ 119 ٹی ٹوئنٹی میچ میں ملک کی نمائندگی کرچکےہیں۔دائیں ہاتھ کے منفرد انداز کے بیٹر اب تک ننانوے میچز میں تین ہزار تین سو پچپن رنز بناچکے ہیں۔ جس میں دو زبردست سنچریاں بھی شامل ہیں۔

You might also like