بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن کی حالت خراب ہونے لگی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت خراب ہونے لگی جس پر اب ڈاکٹرز کو بھی تشویش شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال یوکرین جنگ کے بعد سے روس کے صدر کی صحت کے بارے میں مختلف خبریں سامنے آرہی تھیں لیکن اب حالیہ رپورٹ کے بعد ان کے ڈاکٹرز کو بھی تشویش ہونا شروع ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کی نئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق انہیں شدید سر درد، زبان کی تکلیف اور دھندلا نظر آرہا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن نے اپنے دائیں بازو اور ٹانگ میں جزوی طور پر احساس کم ہونے کی بھی شکایت کی جس پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دے کر انہیں دوا لینے اور کئی دن آرام کرنے کا کہا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ڈاکٹروں کی تجویز کو بالکل نظر انداز کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق روسی صدر کی حالت میں بہتری آنے کے بعد ان کے طبی ماہرین کی ایک بڑی ٹیم میں تشویش کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔

You might also like