‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

رمضان اسپیشل:افطار میں بناۓ تربوز کا شربت

اجزاء:

گرمیوں میں ملنے والے پھلوں کے سب ہی دیوانے ہوتے ہیں، انہیں میں سے ایک پھل ہے تربوز جو گرمی میں سب کی پسند ہے۔ تربوز ٹھنڈک کا احساس دلانے کے ساتھ ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بھی بہت مفید ہے۔

تربوز کا شربت بنانے کی ترکیب:

تربوز: دو سے 3 سلائس، کالا نمک: آدھا چائے کا چمچ، چینی: حسبِ ضرورت، لیموں :ایک عدد، برف:حسبِ ضرورت باریک ٹکڑے۔

ترکیب: تربوز کے ٹکڑے کر لیں اور اس کے بیجوں کو الگ کرنے کے بعد اسے گرائنڈر میں ڈالیں اب اس میں تھوڑا سا پانی، کالا نمک، لیموں کا رس اور چینی شامل کریں اور گرائنڈ کر لیں۔ پھر اس شربت کو چھان لیں تاکہ گودا اور شربت الگ ہو جائے۔ اس کے بعد ایک گلاس میں برف کے ٹکڑے ڈالیں اور اس پر شربت ڈال دیں، ساتھ ہی چاہیں تو روح افزاء ملا لیں اور چھوٹے ٹکڑے تربوز بھی شامل کرلیں۔ مزے سے افطار میں پی لیں اور گرمی پیاس کی شدت کو کم کریں۔

You might also like