پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

پوپ فرانسس نے 12 قیدیوں کے پاﺅں دھوئے اور چومے

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ) مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اٹلی میں بچوں کے ایک جیل میں پہنچ کر نوعمر قیدیوں کے پاﺅں دھوئے اور چومے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس، برونکائٹس سے صحت یاب ہونے کے بعد روم کے مضافات میں واقع نوجوانوں کی ایک میں جیل گئے۔انہوں نے حضرت عیسی کی عاجزی کی روایت کا اعادہ کرتے ہوئے 12 قیدیوں کے پاں دھوئے اور چومے۔پوپ فرانسس پہلے پوپ ہیں جنہوں نے خواتین اور غیر کیتھولک کوپاﺅں دھونے کی اس روایت میں شامل کیا۔منعقد اس سروس میں ایک قیدی سینیگال سے تعلق رکھنے والا مسلمان جبکہ دو خواتین تھیں۔قیدیوں کے پیر چومنے کی اس روایت کو ہولی تھرس ڈے کے نام سے حضرت عیسی علیہ السلام کی اپنے قیدی ساتھیوں کے ساتھ گزاری آخری شام (The Last Supper) کے واقعے سے منسوب کیا جاتا ہے۔

You might also like