بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

رمضان اسپیشل: ملائی ہانڈی کباب بنانے کا آسان طریقہ

رمضان میں مصروف روٹین کے دوران اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں اور جب یہ ریسیپیز مذیدار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہے

آپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔

ملائی ہانڈی کباب بنانے کے لیے درکار اجزاء:

چکن، تیل، کاجو، کُٹا ہوا زیرہ، دھنیہ، ہرا دھنیہ، لہسن، دہی، کریم، ہری مرچ، سفید مرچ، نمک، دودھ، مکھن اور پنیر۔

ملائی ہانڈی کباب بنانے کی ترکیب:

ملائی ہانڈی کباب بنانے کے لیے سب سے پہلے چکن، کاجو، کُٹا ہوا زیرہ، سوکھا دھنیہ، ہرا دھنیہ، لہسن، دہی، کریم، ہری مرچ، سفید مرچ اور نمک لے کر اِن اجزاء کو بلینڈ کرلیں۔

بلینڈر سے اب اس پیسٹ کو باہر نکال کر اپنی من پسند شکل کے کباب بنا لیں اور تیل میں شیلو فرائی کر لیں۔

اب ایک دوسرے پین میں سالٹڈ بٹر (نمک ملا بٹر) گرم کر لیں، اب اس میں کٹا ہوا لہسن ہلکا براؤن کر لیں، اب اس میں کباب، دودھ اور چیز (پنیر) شامل کرکے کباب کو مزید پکا لیں۔

دودھ اور چیز کے یکجان ہونے پر چولہا بند کر دیں اور ملائی ہانڈی کباب کو ڈش آؤٹ کر کے گارنش کر لیں اور نان یا چپاتی کے ساتھ نوش فرمائیں۔

You might also like