پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

رونالڈو کے بعد لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے کلب سے کھیلنے کی بڑی پیشکش

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی کو بھی سعودی عرب کے کلب سے کھیلنے کی بڑی پیشکش کر دی گئی۔ای ایس پی این چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب کی جانب سے ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے فٹ بالر کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی گئی ہے۔معروف اطالوی صحافی فبریز یورومانو نے اس بات کا انکشاف کیا ہے، انہوں نے لیونل میسی کو باضابطہ پیشکش کا بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ میسی کا فرانسیسی کلب سے معاہدہ ختم ہونے پر چھوڑنے کا امکان ہے۔سعودی کلب الہلال کی پیشکش قبول کرنے پر میسی بھی رونالڈو کے ساتھ شامل ہو جائیں گے، رونالڈو کا النصر کلب کے ساتھ معاہدہ ہے۔

You might also like