چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

حکومت ناکام، آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آئیگا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:   شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کا ایک نیا سیلاب آئے گا۔حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے فوری شفاف انتخابات کرائے جائیں، حکومتی چوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 3 سال ہوگئے قرضہ کمیشن کی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔شوگر کمیشن بنا تو چینی 53 روپے کلو تھی، آج 150 پر پہنچ گئی۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی، ملکی مسائل کا حل شفاف اور فوری انتخابات ہیں۔ہم نے 5 سال کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا۔نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا۔ چیئرمین نیب بتائیں کس سیاستدان سے کتنے پیسے ریکور کیے ؟ مریم نواز نے کوئی قانون توڑا ہے تو کارروائی کریں۔

You might also like