احد رضا میر کے بھائی کی پاکستان شوبز انڈسٹری میں انٹری By نیوز ڈیسک Last updated مارچ 16, 2023 Share عدنان رضا میر کا ڈبیو رمضان میں آنے والے نئے ڈرامے ’فیری ٹیل‘ سے ہو گا جس میں وہ اداکارہ آئنہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ڈرامے کا ٹیزر نجی ٹی وی چینل کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ HUM TVآئنہ خاناحد رضا میرپاکستانرضا میرشوبزعدنان رضا میرفیری ٹیل Share