‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

شام کے عرب لیگ میں واپسی کے امکانات

لندن ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے لندن میں میڈیاسے بات کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ شام کے ساتھ رابطوں میں اضافے ہوا ھے اور شام اسکی عرب لیگ میں واپسی کی راہ ہموار ہو ئی ہے–  انہوں نے کہا کہ عرب دنیا اس بات پرمتفق ہے کہ شام میں انسانی المیے کی بدولت  دمشق سے مذاکرات کی ضرورت ہے وھرنہلاکھوں افراد المیے کی نذر ہو جائیں گے 

یاد رہے کہ 2011 میں صدر بشارالاسد کی طرف سے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرینکے خلاف شدید کریک ڈاؤن کی وجہ سے شام کی عرب لیگ کی رکنیت معطل کر دی گئیتھی۔عرب ممالک نے دمشق سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا تھا۔

لیکن 6 فروری کو آنے والے ہلاکت خیز زلزلے کے بعد شام  کو عرب ریاستوں کی طرفسے کافی مدد مل رہی ہے۔

You might also like