بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، جس کے باعث گزشتہ 2 ماہ سے زائد عرصہ امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہنے والے ایلون مسک ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگئے۔اس سے قبل ایلون مسک کی جگہ فرانسیسی لگژری برانڈ لوئس ووٹن کے سی ای او برنارڈ آرنلٹ کو دنیا کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مارکیٹ بند ہونے تک ایلون مسک کی مجموعی دولت کی مالیت تقریباً 187.1 بلین ڈالرز تھی جب کہ برنارڈ آرنلٹ 185.3 بلین ڈالرز کے مالک ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کے اسٹاک میں جنوری میں 70 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا، جبکہ پیر کو یہ 207.63 ڈالرز پر بند ہوئے۔

You might also like