‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ٹام کروز کو’دی پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا ایوارڈز‘ میں’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ایوارڈز کی تقریب میں مقررین نے گزشتہ موسم گرما میں بلاک بسٹر فلم ’ٹاپ گن: میورک‘ جیسی زبردست فلم ریلیز کرکے وبائی مرض کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری کے کاروبار کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے اداکار کا شکریہ بھی ادا کیا۔ٹام کروز نے اپنا ’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ قبول کرتے ہوئے ٹی وی اور فلم کے تمام پروڈیوسرز کے کام کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ جو کچھ کرتے ہیں اسے کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے، یہ سب کچھ صرف قسمت سے نہیں ملتا بلکہ آپ کو اپنی قسمت بنانی بھی پڑتی ہے اور میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں یہاں آپ سب کے لیے ہمیشہ موجود ہوں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ میں اس شعبے اور فن میں اپنا حصّہ ڈالنے اور اس کی مدد کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا کیونکہ مجھے اس سے محبت ہے۔

You might also like