بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوشکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 13 ہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 63 رنز سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کی ٹیم اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 221 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 157 رنر پر ڈھیر ہو گئی۔کوئٹہ کی جانب سے محمد حفیظ نے 48، سرفراز نے 41 اور افتخار نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔ اسلام آباد کے فضل حق فاروقی اور حسن علی نے تین تین جب کہ ابرار اور شاداب نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔اس سے پہلے اسلام آباد ہونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔اسلام آباد کو ابتدائی اوورز میں دباو کا سامنا کرنا،ٹیم کے دو کھلاڑی 28 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد شاداب خان کریز پر آئے تاہم ان کا سفر بھی 12 رنز پر جلد ہی اختتام پذیر ہو گیا۔اس موقع پر اعظم خان نے آصف علی کے ساتھ 91 رنز کی بڑی شراکت داری بنائی، آصف علی 42 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ دوسری طرف سے اعظم خان کا بلا رنز اگلتا رہا اور انہوں نے میدان کے چاروں اطراف چوکے چھکوں کی بارش کر دی۔

You might also like