چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ ہو سکے

سلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پرمسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ  ہوسکے ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے مریم نواز کی اپیل پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پیش ہوئے۔مریم نواز کے وکیل عرفان قادر کی جانب سے التوا کی درخواست عدالتِ عالیہ میں پیش کی گئی۔ درخواست کے مطابق عرفان قادر سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کے وکیل عرفان قادر کی التوا کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی اپیل پر سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

You might also like