Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان میں یونیورسل ہیلتھ کارڈ پرمجھے فخرہے :وزیراعظم

وزیراعظم  عمران خان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں یونیورسل ہیلتھ کارڈ پرمجھے فخرہے۔

اسلام آباد میں کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے  وزیراعظم عمران خان  کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عثمان ڈار کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام ہمارے منصوبوں میں سب سے زیادہ کامیاب ہوگا،سیاست میں آیا تو بڑے تجزیہ کاروں نے مذاق اڑایا۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا گیا دو پارٹی سسٹم میں تیسری نہیں آسکتی، لاہوراسٹیڈیم میں 9سال کی عمر میں ٹیسٹ میچ دیکھنے گیا تھا۔

وزیراعظم  عمران خان کا کہنا تھا کہ  اپنی والدہ کو کہا میں ٹیسٹ کرکٹر بننا چاہتاہوں، میرے خاندان والوں نے کہا تم ٹیسٹ کرکٹر نہیں بن سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ غلطیوں سے سیکھ کرانسان مزید مضبوط ہوتا ہے،40لاکھ خاندانوں کو سود کے بغیر قرضے دیں گے،پاکستان میں یونیورسل ہیلتھ کارڈ پرمجھے فخرہے۔

You might also like