پی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ مدمقابل By نیوز ڈیسک Last updated فروری 20, 2023 Share ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانپشاور زلمیپی ایس ایل 8کرکٹکوئٹہ گلیڈی ایٹرز Share