Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری

پاکستان نے انسانی ہمدردی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری دیدی، افغانستان سے پاکستان اہم درآمدات پر سیل ٹیکس میں کمی کی اصولی منظوری دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کے لئے قائم ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر برائے خزانہ شوکت ترین، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف اور اعلی حکام نے شرکت کی۔مشیر برائے قومی سلامتی نے ایپکس کمیٹی کو افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔پاکستان نے انسانی ہمدردی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹننے کے لیے افغانستان کے لیے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری دیدی۔امدادی اشیا میں 50ہزار میٹرک ٹن گندم، ادویات و میڈیکل سامان اور سردیوں کے لیے سامان شامل ہے۔ افغانستان سے پاکستان اہم درآمدات پر سیل ٹیکس میں کمی کی اصولی منظوری دی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرحدوں سے داخل ہونے والے تمام افغانی باشندوں کے لیے مفت کووڈ 19 ویکسی نیشن جاری رہے گی۔بعد ازاں انہوں نے افغانستان کے لیے قائم بین الوزارتی رابطہ سیل کا بھی دورہ کیا.

You might also like