‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں طلبہ کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں طلبہ کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی۔کراچی میں پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کے خواہش مند طالب علموں کے لیے 50 فیصد رعایت پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی جو آن لائن فروخت نہیں کی جائیں گی۔اس حوالے سے پی سی بی نے کہا کہ طلبہ کے لیے کراچی کے تین مقامات پر ٹکٹس بوتھ بنائے گئے ہیں، اصغر علی شاہ اسٹیڈیم، چائنا گرانڈ نیئر نیشنل کوچنگ سینٹر اور پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن میں بھی ٹکٹس دستیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی میں کچھ طلبہ نے پی سی بی عبوری کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے ٹکٹس مہنگے ہونے کا شکوہ کیا تھا جس پر انہوں نے کراچی میں طلبہ کے لیے ٹکٹس کی قیمتیں آدھی کرنے کا اعلان کیا۔

You might also like