پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

آشایا نے چپس کے پیکٹ سے چشمہ تیار کرلیا،سوشل میڈیا پر چرچے

پونے(این این آئی)بھارتی شہرپونے میں ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نےایسی چیز ایجاد کردی جسے پورےدنیا میں سراہا جا رہا ہے،اسٹارٹ اپ کمپنی آشایا نے چپس کے پھینکے گئے ریپرزسے تیارکردہ دنیا کا پہلا ری سائیکل شدہ چشمہ تیار کیا ہے۔ کمپنی کے بانی انیش مالپانی نے ٹوئٹرپرٹرینڈی ری سائیکلڈ سن گلاسز سے متعلق صارفین کو بتایا۔ انہوں را مٹیریل سے لے کر چشمہ بننے تک کا سارا عمل ویڈیو کی صورت میں شیئر میں پیش کر دیا جس میں ملٹی لیئرڈ پلاسٹک (ایم ایل پی)سے چشمے بنانے کے پیچھے پوراعمل کیا ہے۔انیش کے مطابق ان کی کمپنی میں نہ صرف چپس بلکہ ہر قسم کی چیزیں ری سائیکل کی جاتی ہیں جن میں چاکلیٹ کے ریپر، دودھ کے ڈبے اور بقیہ اہم پیکٹ شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کئی تہوں والا پلاسٹک ری سائیکل کرنا ناممکن سمجھا جاتا ہے، اسی لیے دنیا بھرمیں اسے ری سائیکل کرنے کی شرح صفر ہے، لیکن ہماری کمپنی نے پلاسٹک ری سائیکل کرکےکئی جھلیوں سے مواد نکالنے کا طریقہ نکال لیا ہے، جس ہائی کوالٹی مٹیریل میں تبدیل کر کے چشمے بنائے جاتے ہیں۔برانڈ وِداٹ گلاسزسے متعلق انیش نے مزید بتایا کہ یہ سب سے پائیدار چشمے ہوں گے۔ سورج کی شعاعوں کو جذب کرنے کے باعث یہ بہت کارآمد، پائیداراورلچکدار ہیں اور آرام دہ ہیں۔